کرانی اردو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ہندوستانی زبان جس کو یوریشن اور یورپین اصل قاعدے اور لہجہ کو بگاڑ کر بولتے ہیں، بے محاورہ اردو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ہندوستانی زبان جس کو یوریشن اور یورپین اصل قاعدے اور لہجہ کو بگاڑ کر بولتے ہیں، بے محاورہ اردو۔